لاکر کی سہولت
زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ نے ملک بھر میں زرعی کاروبار کی بنیادی سرگرمی کے علاوہ اپنے معزز صارفین کے لیے لاکرز کی سہولت فراہم کر نے کی خدمت کا آغاز کیا ہے۔ ابتدائی طور پر یہ سہولت درج ذیل بارہ شاخوں میں فراہم کی جارہی ہے۔
نمبر شمار | برانچ کا نام | فون نمبر | پتہ |
---|---|---|---|
1 | ہیڈ آفس برانچ اسلام آباد | 051-9252782 | ہیڈ آفس بلڈنگ، 1۔فیصل ایونیو زیرو پوائنٹ، اسلام آباد |
2 | اسلام آباد برانچ | 051-9252022 | بلاک سیون ایف زیڈ ٹی بی ایل آفیس کالونی، جی سیون۔2، اسلام آباد |
3 | لاہور برانچ | 042-7353380 | 47۔ سی شاہرائے قائد اعظم، لاہور |
4 | پشاور برانچ | 091-2262279 | چغل پورہ جی ٹی روڈ پشاور |
5 | گجرانوالابرانچ | 055-9200206 | ڈی سی روڈ گجرانوالا |
6 | فیصل آباد برانچ | 041-9210008 | بالمقابل پیجاب میڈیکل کالج فیصل آباد |
7 | ملتان برانچ | 061-9200509 | 61۔ اے ابدالی روڈ ملتان |
8 | ساہیوال برانچ | 040-9200424 | 915۔ ڈی بلاک فرید ٹاؤن ساہیوال |
9 | سرگودھا برانچ | 048-9230491 | کچہری روڈ سرگودھا |
10 | خان پور کٹورہ برانچ | 068-5573079 | ماڈل ٹاؤن۔نزد پیراڈائز سینیما خان پور رحیم یار خان |
11 | شفیع کورٹ برانچ | 021-99206006 | شفیع کورٹ کی عمارت میریووئویر روڈ کراچی جنوبی |
12 | مین برانچ گلشن جوہر | 021-34613618 | سٹی 4/3-اے بلاک نمبر نمبر 1 ڈی ایچ اے سکیم - 36 گلستان - جوہر کراچی |
درج ذیل لاکرز کے کرایہ اور سیکیورٹی ڈیپازٹ کے منظور شدہ ریٹ ہیں جن کی بناء پر لاکرز مختص کیے جائیں گے:
قسم | سائز کا تعین | سالانہ کرایہ | تاریخ ادائیگی کے ایک ماہ بعد کرایہ | سیکیورٹی ڈیپازٹ |
---|---|---|---|---|
small | 6-1/2"x4-1/2"x23" | 1200 روپے | 1500 روپے | 3000 روپے |
medium | 13-1/2"x4-1/2"x23" | 1800 روپے | 2250 روپے | 5000 روپے |
large | 13-1/2"x8-1/2"x23" | 2500 روپے | 3125 روپے | 7000 روپے |
بینک لاکرز میں مقامی یا غیر ملکی کرنسی رکھنا
اپنے ان باکس میں تازہ ترین مضامین اور اعلانات حاصل کریں