رعائتی مارک اپ پر کسان بھائیوں کوموسمِ ربیع یا خریف کیلئے قرض برائے کھا د، بیج اور کیڑے مار ادویات مہیا کرنے کیلئے بینک نے اس خاص سکیم کا اجراء کیا ہے۔
جس کی اہم خصوصیات درج ذیل ہیں۔
شرائط و ضوابط
دائرہ کار | ملک میں موجود زرعی ترقیاتی بینک کی تمام برانچیں خواہشمند کاشتکاروں کومتعلقہ قرضہ فراہم کریں گی ۔ |
اہلیت | اس اسکیم کے تحت نئے کسان بھائی قرضہ برائے کھاد، بیج حاصل کر سکیں گے ۔ تا ہم اچھی شُہرت کے حامل سابقہ کسان بھی برابر کے مستفید ہو سکیں گے ۔ |
مطلوبہ دستاویزات |
|
قرضے کی حد | اس اسکیم کے تحت ایک کسان زیادہ سے زیادہ ایک لاکھ روپے تک قرض حاصل کر سکتا ہے ۔ |
ضمانت/سکیورٹی | زیرِ ملکیت و قبضہ زرعی اراضی و دیگر قابلِ قبول ضمانتیں ۔ |
قرض کے اخراجات |
|
قرض وصولی کاطریقہ کار |
|
شرح مارک اپ | بینک کی مروجہ رعائیتی شرح کے مطابق اس سکیم کے تحت مارک اپ وصول کیا جائے گا ۔ |
جانچ پڑتال | بینک کا موبائل کریڈٹ آفیسر (MCO) قرضہ کی جانچ پڑتال کا مکمل ذمہ دار ہوگا ۔ علاوہ ازیں برانچ مینیجر ،زونل مینیجر(وصولی ) اور بینک کے آڈیٹرز صاحبان بھی ان قرضہ جات کی جانچ پڑتال کریں گے ۔ |
اپنے ان باکس میں تازہ ترین مضامین اور اعلانات حاصل کریں