زرعی ترقیاتی بینک کے ایوارڈ

نمبر شمار ایواڈز ایوارڈ کا درجہ ایوارڈ دینے والی تنظیم سال کارکردگی کا شعبہ ایوارڈ کی تقریبات کی تفصیلات
1 میرٹ ایوارڈ مقامی اقتصادی ترقی ایشیا اور پیسیفک میں ایسوسی ایشن برائے ڈویلپمنٹ فنانسنگ انسٹی تیوشنز (اے ڈی ایف آئی اے پی) 2018 ای کریڈٹ سکیم (پنجاب) 20فروری 2018 نئی دیلی بھارت میں آئی سی ٹی موریا
2 میرٹ ایوارڈ مقامی اقتصادی ترقی ایشیا اور پیسیفک میں ایسوسی ایشن برائے ڈویلپمنٹ فنانسنگ انسٹی تیوشنز (اے ڈی ایف آئی اے پی) 2017 وہیئر ہاؤس ریسیٹ فنانسنگ-کنری سندھ میں سرخ مرچوں کا پائیلٹ منصوبہ 10۔12 مئی 2017 کو مکاؤ، چائنا
3 عالمی پائیدار مالی ایوارڈ جدید اور پائیدار مصنوعات یورپین آرگنائزیشن برائے سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ (ای او ایس ڈی) 2016 خواتیس کے لیے قرضہ (خواتین روزگار سکیم) 14۔15 جولائی 2016 جرمنی کا کال سروہی شہر
4 میرٹ ایوارڈ تکنیکی ترقی ایشیا اور پیسیفک میں ایسوسی ایشن برائے ڈویلپمنٹ فنانسنگ انسٹی تیوشنز (اے ڈی ایف آئی اے پی) 2016 ٹیکنالوجی کی فراہمی اور کسانوں کی استعداد کار میں اضافہ کرنا 2۔5 مئی 2016 سمویا جزیرے کا دارالحکومت سمویا
5 میرٹ ایوارڈ مالیاتی اندراج ایشیا اور پیسیفک میں ایسوسی ایشن برائے ڈویلپمنٹ فنانسنگ انسٹی تیوشنز (اے ڈی ایف آئی اے پی) 2015 کسانوں کا مالیاتی اندراج 13۔15 مئی این ایھ اے ترنگ ویتنام

پیسے بھیجنا اور وصول کرنا

زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کی اپلی کیشن کے زریعے بہت آسان ہے۔

جلد آ رہا ہے

اپنے ان باکس میں تازہ ترین مضامین اور اعلانات حاصل کریں

اِس ویب سائٹ کے بہترین ویو کے لیے اسے IE10 یا کسی بھی نئے براؤزرمیں کھولیں